06 نومبر (سیدھی بات نیوز سرویس) کرناٹک کے چتردرگ میں ایک پرائمری اسکول کے 60 سے زیادہ طلبا کو آج اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ طلبا نے اسکول میں مڈ ڈے میل کا ساتعمال کیا تھا، اس کے بعد انھوں نے پیٹ میں درد اور الٹی کی شکایت کی۔

(قومی آواز)

SHARE

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here