04 نومبر (سیدھی بات نیوز سرویس) فرانس کے صدر عمانوئل ماکروں نے پیر کے روز سعودی ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا۔بات چیت کے دوران دونوں ملکوں کے بیچ خصوصی تعلقات اور ان کو ترقی دینے کے طریقہ کار کا جائزہ لیا گیا۔ اس کے علاوہ دونوں شخصیات نے خطے کی صورت حال کی تازہ ترین پیش رفت اور یہاں امن اور استحکام کے واسطے کی جانے والی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔

(العربیہ)

SHARE

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here