11ستمبر (سیدھی بات نیوز سرویس) سابق مرکزی وزیر مالیات پی چدمبرم نے معیشت سے متعلق مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ پی چدمبرم نے ایک ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’مجھے معیشت کی گہری فکر ہے۔‘‘ انھوں نے مزید لکھا کہ ’’غریب لوگ سب سے زیادہ متاثر ہیں۔ کم آمدنی، کم ملازمت، کم تجارت اور کم سرمایہ کاری غریب اور متوسط طبقہ کو متاثر کرتے ہیں۔ ملک کو اس گراوٹ اور مایوسی سے باہر نکالنے کا منصوبہ کہاں ہے؟‘‘

(قومی آواز)

SHARE

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here