11ستمبر (سیدھی بات نیوز سرویس) ’سنگل یوز پلاسٹک‘ یعنی ایسا پلاسٹک جسے ’ری سائیکل‘ نہیں کیا سکتا، اس کے خلاف پی ایم مودی نے تحریک شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سنگل یوز پلاسٹک کے استعمال کو ختم کرنے کی مہم کا آغاز کرتے ہوئے پی ایم مودی نے بدھ کے روز متھرا میں بڑا اعلان کیا۔ انھوں نے ملک کے باشندوں سے اپیل کی ہے کہ وہ 2 اکتوبر تک اپنے گھروں اور دفتروں وغیرہ کو سنگل یوز پلاسٹک سے پاک کر لیں۔

(قومی آواز)

SHARE

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here