17اگست (سیدھی بات نیوز سرویس)الور موب لنچنگ کیس میں راجستھان حکومت نے ایس آئی ٹی تشکیل دے کر جانچ کا حکم صادر کر دیا ہے۔ گہلوت حکومت کے اس قدم سے پہلو خان کے گھر والے پرامید نظر آ رہے ہیں۔ پہلو خان کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ حکومت کے اس حکم کے بعد ہماری امیدیں پھر سے بندھ گئی ہیں۔ حکومت کا حکم ہمارے لیے انصاف کو یقینی بنائے گا، لیکن ہم اس سلسلے میں ہائی کورٹ بھی جائیں گے۔

(قومی آواز)

SHARE

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here