11جولائی (سیدھی بات نیوز سرویس/ذرائع)  حوثیوں کے المصیرہ ٹی وی کے مطابق، یہ بلاسٹک میزائل حملہ سعودی سرحدی علاقے نجران کے قریب یمنی فوج کے ایک ہیڈ کوارٹر پر کیا گیا یمن کے بعض علاقوں پرحاکم حوثیوں نے گزشتہ روز ایک سرکاری فوجی ہیڈ کوارٹر پر حملہ کر دیا۔ حوثیوں کے المصیرہ ٹی وی کے مطابق، یہ بلاسٹک میزائل حملہ سعودی سرحدی علاقے نجران کے قریب یمنی فوج کے ایک ہیڈ کوارٹر پر کیا گیا۔ اس حملے میں سعودی فوجیوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی اطلاعات ملی ہیں البتہ دونوں حکومتوں نے تاحال کسی قسم کا بیان نہیں دیا ہے۔

(ٹی آر ٹی)

SHARE

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here