11جولائی (سیدھی بات نیوز سرویس/ذرائع) دفتر داخلہ کے مطابق، ضلعی جینڈر میری نے اوواجک نامی قصبے میں گزشتہ روز آپریشن کیا جس میں ترک فضائیہ نے بھی حصہ لیا جس میں 5 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ترکضلع تنج ایلی میں علیحدگی پسند تنظیم پی کیکے کے 5 دہشت گرد مارے گئے۔ دفتر داخلہ کے مطابق، ضلعی جینڈر میری نے اوواجک نامی قصبے میں گزشتہ روز آپریشن کیا جس میں ترک فضائیہ نے بھی حصہ لیا جس میں 5 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔  اس دوران، ضلعی انتظامیہ نے اپنے بیان میں آپریشن جاری رکھنے کی اطلاع دیتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ علاقے کو دہشت گردوں سے مکمل طور پر پاک کر کے ہی دم لیا جائے گا۔

(ٹی آر ٹی)

SHARE

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here