صدر رجب طیب ایردوان کی کل انقرہ کے دورے پر آنے والے عراقی وفد کے ساتھ ملاقات

11جولائی (سیدھی بات نیوز سرویس/ذرائع) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کل انقرہ کے دورے پر آنے والے عراقی وفد کے ساتھ ملاقات کی۔وفد میں عراق کے وزیر خارجہ محمد علی الحکیم، وزیر دفاع نجاہ الشماری اور خفیہ ایجنسی کے سربراہ مصطفیٰ الکاظمی شامل تھے۔صدارتی دفتر کے سوشل کمپلیکس میں ہونے والی اس ملاقات میں وزیر خارجہ میولود چاوش اولو، وزیر دفاع حلوصی آقار اور خفیہ ایجنسی کے سربراہ خاقان فیدان نے بھی شرکت کی۔

(ٹی آر ٹی)

SHARE

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here