11جولائی(سیدھی بات نیوز سرویس/ذرائع)کرناٹک اور گوا میں جاری سیاسی گھمسان کے پیش نظر کانگریس نے جمعرات کو پارلیمنٹ احاطہ میں دھرنا دیا۔ کانگریس کے اس احتجاجی مظاہرہ میں یو پی اے چیئرپرسن سونیا گاندھی اور کانگریس لیڈر راہل گاندھی شامل ہوئے۔ پارلیمنٹ احاطہ میں مہاتما گاندھی کے مجسمہ کے سامنے اس احتجاجی مظاہرہ میں کانگریس نے الزام عائد کیا کہ بی جے پی کرناٹک اور گوا میں اراکین اسمبلی کی خرید فروخت کر رہی ہے۔ اس دوران سبھی لیڈروں نے ’جمہوریت بچاؤ‘ کے نعرے بھی لگائے۔  (قومی آواز)

 

SHARE

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here