کرناٹک میں سیاسی بحران کے درمیان کانگریس لیڈران بنگلورو میں گورنر ہاؤس کے باہر مظاہرہ کر رہے تھے۔ پولس نے کانگریس کے سینئر لیڈر غلام نبی آزاد سمیت کانگریس کے کئی لیڈروں کو حراست میں لے لیا ہے

SHARE

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here