10جولائی (سیدھی بات نیوز سرویس/ذرائع)   یمن کے جنوبی صوبہ الضالع میں منگل کو سرکاری سکیورٹی فورسز نے حوثی باغیوں کے دو حملوں کو ناکام بناتے ہوئے 20 باغیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ یمن کے جنوبی صوبہ الضالع میں منگل کو سرکاری سکیورٹی فورسز نے حوثی باغیوں کے دو حملوں کو ناکام بناتے ہوئے 20 باغیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ حکومت کی طرف سے جاری آن لائن بیان کے مطابق حوثی باغیوں نیالضالع شمال میں ضلع قطبہ کے نزدیک فوجی ٹھکانوں میں دراندازی کرنے کی کوشش کرتے ہوئے دو حملے کیے تھے، جسے سکیورٹی فورسز نے ناکام کر دیا۔ کئی گھنٹوں تک جاری رہے تصادم میں 20 حوثی باغی مارے گئے اور کئی دیگر زخمی ہو گئے۔سکیورٹی فورسز نے بتایا کہ تصادم کے دوران قطبہ میں ایک حوثی کمانڈر ابو قاسم ایڈلی 12 ساتھیوں سمیت پکڑ لیا گیا ہے۔

نیوز  18

SHARE

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here