9جولائی (سیدھی بات نیوز سرویس/ذرائع)کے احتجاجی ریلی کو ناکام بنانے کی پوری کوشش کی گئی،افسوس کی بات تو یہ رہی کے خود اپنے ہی قوم کےمسلم لیڈر سامنے آنے سے اپنے آپ کو بچا تے رہے اور نوجوانوں کو بھی اس کا سے روکے رکھا چار پانچ دن کی کو ششوں کے بعد کچھ مسلم نوجوانوں نے8 جولائی کو (بھوجن کرانتی مورچہ) کا سہار لیتے ہوے،اور اپنے دلیت سماج کے کچھ فراد کوبھی ساتھ لیتے ہوے پور امن کے ساتھ،تحصیلدارآفیسر کو ملک میں ہورہے موب لینچینگ،اور ظلم و زیادتی،کو روک نے اور امن وانصاف کو قائم کرنے کی اپیل کرتے ہوے میمورینڈم دیاگیا۔

SHARE

1 COMMENT

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here