بنگلور: 30اپریل (سیدھی با نت نیوز سرویس) شیواجی نگر ٹاسکرٹاؤن، میں واقع قدیم مودی عبدالغفور مسجد کی از سرنو تعمیر کے بعد کل ایک روحانی محفل کا انعقاد کرتے ہوئے اس مسجد کا افتتاح کیا گیا، اس موقع پر کئی علماء کرام اور شہر کے سربراہان موجود تھے، اس موقع پر اس محفل کے مہمانِ خصوصی مفتی محمد طاہر قریشی معدنی رام نرگر نے اپنے خطاب میں مساجد کو آباد رکھنے کی تلقین کرت ہوئے کہا کہ مسجد کے بغیر ملت کی کوئی شناخت نہیں ہوگی، یہاں سے توحید کا درس دیا جاتاہے، اس مسجد کو عالیشان اندازمیں تعمیر کیا گیاہے، اس موقع پر انجینئرس اور دیگر ذمہداران کی شال پوشی کی گئی، دعائیہ کلمات پر اس اجلاس کا اختتام ہوا۔

 

SHARE

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here