حضرت مولانا سلمان حسینی دامت برکاتہم کے حالیہ بیانات اور بالخصوص صحابہ کرام کے سلسلہ میں ہوئے ایک بیان پر جو انتشار علماء کرام میں پھیل رہاتھا اور اس پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حضرت مولانا رابع حسنی ندوی دامت برکاتہم نے مولانا سلمان حسینی دامت برکاتہم کے نام ایک خط لکھ کر بیانات سے رجوع کرنے کا حکم صاد ر کیا تھا، جس کی تکمیل کرتے ہوئے حضرت مولانا سلمان حسینی ندوی دامت برکاتہم نے اپنا رجوع نامہ تحریر کیاہے، اس کو پڑھ لیں اور سوشیل میڈیا میں اس وقت جو علماء کرام اپنے قلم کو کچھ زیادہ ہی متحرک کرچکے ہیں، ان سے درخواست ہے کہ اپنے قلم کو روک لیں اور جذبات پر قابو پالیں، اور اتحاد کا ماحول بنائیں: جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزا فی الدارین:

SHARE

1 COMMENT

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here