بیلگام : 14جنوری (سیدھی بات نیوز سرویس /حافظ سمیع اللہ ) ضلع بلگام کے شہر چکوڑی میں واقع ایک تاریخی وشاہی مسجد،مسجد نورمیں مشہور معروف عالمِ دین حضرت مولانا سید انظرشاہ صاحب قاسمی کی آمد ہورہی ہے۔ اس جمعہ کو مولانا موصوف کا خطاب ہوگا، ملحوظ رہے کہ اس تاریخی مسجد کا سنگ بنیاد 2006 ؁ میں ضلع بلگام کے دعوت تبلیغ کے امیر مرحوم جناب اقبالؒ کے ہاتھوں رکھاگیاتھا.. اب تک2کروڑ72لاکھ کی لاگت سے اس مسجد کا تعمیری کام جاری ہے،۔ مسجد کا اندرونی حصہ (7000)اسکویر فٹ میں قائم ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here