12 جنوری2019(سیدھی بات نیوز سروس/ زرائع)پٹرول اور ڈیژل کی قیمتوں مین سنیچر کو اس مہینے سب سے زیادہ بڑھوتری درج کی گئی ہے۔ سنیچر کو پٹرولیم کمپنیوں نے پٹرول کی قیمتوں میں 19 پیسے اور ڈیذل کی قیمتوں میں 29 پیسے کا اضافہ کردیا ہے۔اس بڑھوتری سے دہلی میں پٹرول کی قیمت اب 69.26 روپئ فی لیٹر اور ڈیزل 63.10 روپئے فی لیٹر ہو گئی ہے۔اس طرح قیمتوں میں اضافے کے بعد ممبئی میں پٹرول کی قیمتوں میں 19 پیسے کے اضافے کے ساتھ 74.91 روپئے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمتوں میں31 پیسے کی بڑھوتری کے ساتھ قیمت 66.04 روپئے فی لیٹرہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here