بنگلور:یکم جنوری (سیدھی بات نیوز سرویس ) مقامی علماء کرام کے زیرِ سرپرستی شہر بنگلور میں گیہوں آگے کی ایک کمپنی بنام بی ایف آئی کا آغاز ہوچکاہے، ایک ہی مہینے اس آٹے کی لذت اور پھر عمدہ کوالیٹی کا ہونے کی وجہ سے مقبولیت میں اضافہ ہواہے، اور خریداروں کی تعداد میں لگاتار اضافہ ہورہاہے، اشہتارات کو دیکھکر کرناٹک بھر کے خریداروں کے فون کالس کی وجہ سے کرناٹک کے مختلف اضلاع، تعلقہ جات اور شہروں میں ڈیسٹی بیوٹرس اور ڈیلرس کی ضرورت ہے؛لہٰذا ضرورت مند تاجر حضرات یا نئے سرے سے تجارت کرنے کی نیت رکھنے والے احباب اس نمبر پر رابطہ کرکے تفصیلات حاصل کرسکتے ہیں اور روزگاری کے مواقع فراہم کرسکتے ہیں:نمبر ہے:
6361873130
9750887649

SHARE

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here